اسلام کو بدنام کرنے کی سازش فیک آئی ڈیز کے ذریعے

آپ لوگوں سے ایک بہت امپورٹڈ  بات شئیر کرنی ہے وہ یہ کہ میں جب سے فیس بک پر ہوں تب سے میں دیکھا ہے کہ کچھ فیک آئی۔ڈی بنا کر،لڑکے لڑکیوں کے نام سے فحاشی اور غلاظت پھیلا رہے ہیں۔اور نام مسلمانوں والے رکھتے ہیں ۔یہ کام کرنے والے کوئی بھی کسی بھی مذہب کے ہوسکتے ہیں۔لیکن جو بھی اس پروفائل سے جڑتا ہے یا ایڈ کرتا ہے وہ اسے نام کی وجہ سےمسلمان ہی سمجھتا ہےصرف پاکستان ہی نہیں ہندوستان اور دیگر ممالک کی کئی پروفائلز دیکھی گئی ہیں جن میں نام مسلمانوں کے اور کام اینٹی اسلامک۔۔۔یعنی وہی فحاشی،بے حیائی اور غلاظت پھیلانے والے۔۔۔۔۔۔ایسی پروفائلز میں جن لڑکیوں کی فوٹو ہوتی ہیں ضروری نہیں کہ مسلمان ہوں۔۔۔اور یہ بھی ضروری نہیں کہ وہ مسلمان نہ ہوں لیکن صرف نام اور جگہ سے کسی کے خلاف بد گمانی قائم کر لینااسلامی طریقہ نہیں ہے۔۔ہو سکتا ہے کہ کچھ غلیظ صفت کافر یہ کام کر رہے ہوں۔لڑکیاں کافر،مشرک اور منافق بھی ہوسکتی ہیں۔۔۔۔
میں نے پاکستان اور ہندوستان دونوں ملکوں کی بے شمار آئی۔ڈیز دیکھی ہیں جن میں ایک ہی لڑکی کی فوٹو ہوتی ہے اور ایڈٹ کرکے اس فوٹو کو اپنا بتاتی ہیں اور لوگوں سے پوچھتی ہیں کہ”میں کیسی لگ رہی ہوں؟؟” جس پر بے حساب غلیظ،فحاش اور بے ہودہ کمنٹس آتے ہیں۔۔ایسی پروفائلز زیادہ تر پاکستان کی ہیں یعنی اس میں شہر یا ملک پاکستان ہوتا ہے۔۔۔یہ پاکستان کی لڑکیوں کو بد نام کرنے کی سازش ہے کہ لوگوں میں یہ میسج جائے کہ پاکستان کی لڑکیاں بہت بے ہودہ اور خراب قسم کی ہوتی ہیں
صرف پاکستان ہی نہیں ہندوستان اور دیگر ممالک کی کئی پروفائلز دیکھی گئی ہیں جن میں نام مسلمانوں کے اور کام اینٹی اسلامک۔۔۔یعنی وہی فحاشی،بے حیائی اور غلاظت پھیلانے والے۔۔۔۔۔۔ایسی پروفائلز میں جن لڑکیوں کی فوٹو ہوتی ہیں ضروری نہیں کہ مسلمان ہوں۔۔۔اور یہ بھی ضروری نہیں کہ وہ مسلمان نہ ہوں لیکن صرف نام اور جگہ سے کسی کے خلاف بد گمانی قائم کر لینااسلامی طریقہ نہیں ہے۔۔ہو سکتا ہے کہ کچھ غلیظ صفت کافر یہ کام کر رہے ہوں۔لڑکیاں کافر،مشرک اور منافق بھی ہوسکتی ہیں۔۔۔۔
کسی اینٹی اسلامک ریلیجئین جیسے قادیانی ہوسکتی ہیں چونکہ ان کا مقصد مسلمانوں کو بدنام کرنا اور اسلام کی غلط تصویر پیش کرنا ہے اس لیے یہ کچھ غلیظ صفت لڑکیاں جنہیں ماڈلنگ،ایڈورٹائزنگ اور اپنی زینت کو بیچنے اور دکھانے کو شوق ہوتا ہے وہ ہوسکتی ہیں۔۔۔۔میں چاہتی ہوں کہ ہماری اپنی بہن،بیٹیوں اور ماؤں کے بارے میں کسی کے ذہن میں غلط خیال نہ جائے ۔۔۔اس لیے اسے ہمیں سیریسلی لینا ہوگااور ایسی تمام پروفائز اور پیجز کو “REPORT ABUSE” کرنا ہوگا ۔
جس طرح سے ایک پیج بنا ہے اینٹی اسلامک پیجز کو رپورٹ کرنے کے لیے اسی طرح “REPORT ABUSE” کے لیے میں چاہتی ہوں کہ کوئی دوست ایک پیج بنائے جس میں ایسی پروفائز اور پیجز کو  رپورٹ کیا جائے۔۔۔۔
بے شک یہ ایک بہترین عمل ہوگا جس کا بدلہ ان شاءاللہ ۔اللہ ضرور دے گا۔۔
آجکل کچھ ایسے بھی so called مرد قسم کے لڑکے ہوگئے ہیں کہ اگر وہ کسی لڑکی سے چیٹ کرنا چاہیں اور وہ چیٹ نہ کرے تو اسے بے حد خراب اور بے حیا میسج کرتے ہیں اور بدتمیزی کے ساتھ بات کرتے ہیں۔۔۔
ایسے سوکالڈ مردوں سے سوال ہے “کیا آپ اپنی بہن کے لیے یہ چیز پسند کریں گے کہ کوئی لڑکا اسے غلط بات کہے یا اسے بے ہودہ میسج کرے ۔صرف ایف۔بی یا کسی اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر ہی نہیں بلکہ رئیل لائف میں بھی۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیر

اپنا تبصرہ بھیجیں