استعمال شدہ تعویذ کاکیاحکم ہے؟

سوال:کسی نے اگر بیماری کی وجہ سے تعویذ بنوایا ہو تو اس کے انتقال کے بعد اس تعویذ کا کیا کیا جائے؟

جواب:اگر تعویذ میں مقدس کلمات ہیں تو اس کو کسی ایسی جگہ ڈال دینا ضروری ہے جہاں اس کی بے حرمتی نہ ہو، جیسے پانی میں بہا دیا جائے یا مٹی میں دفن کر دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں