سورۃ الانفال میں ذکر کردہ واقعات

1۔قرآن کریم کے حوالے سے نضر بن حارث وغیرہ نے کمنٹ کیا کہ “اگرہم چاہیں تو اس جیسا کلام لاسکتے ہیں،قرآن محض افسانوں ہی کی تو کتاب ہے!”(معاذ اللہ!) یعنی وہ قرآن کے ابدی حقائق ، اس کے علوم ودلائل اور اس کے اعجاز میں غور کرنے کی بجائے ،اسے صرف قصے کہانیوں کی کتاب مزید پڑھیں

بلا ثواب نیت کے پیسوں سے مسجد کا کنواں بنانے کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال:کیا بلا ثواب نیت( بینک سے انٹرسٹ کی رقم ) کے پیسوں سے خالی زمین پر جو مسجد کے لیے خریدی گئی ہے کنواں بنایا جا سکتا ہے ۔ براہ مہربانی جلد رہنمائی فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ اگر زمین حلال مال مزید پڑھیں

بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

 انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام لکھنےکاحکم

سوال: انگوٹھی یا لاکٹ پر مقدس نام کندہ ہو تو اس کو پہن کر بیت الخلاء جا سکتے ہیں؟ جواب: ایسی انگوٹھی یا لاکٹ جس پر کوئی بھی مقدس نام یا دعائیہ کلمات لکھے ہوں تو اسے بیت الخلا کے باہر رکھ دیا جائے،اسے پہن کر بیت الخلا جانا مکروہ ہے،البتہ اگر اس طرح کے مزید پڑھیں

کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا حکم

سوال: کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ انسان کی نجات عقائد حسنہ اور اعمالِ صالحہ پر ہے۔ جو دنیا سے بہترین عمل ساتھ لے کر گیا اس کے لیے تو قبر میں آسانی ہوگی اور جو دنیا میں اللہ کا باغی رہا اس کے لیے مزید پڑھیں

استعمال شدہ تعویذ کاکیاحکم ہے؟

سوال:کسی نے اگر بیماری کی وجہ سے تعویذ بنوایا ہو تو اس کے انتقال کے بعد اس تعویذ کا کیا کیا جائے؟ جواب:اگر تعویذ میں مقدس کلمات ہیں تو اس کو کسی ایسی جگہ ڈال دینا ضروری ہے جہاں اس کی بے حرمتی نہ ہو، جیسے پانی میں بہا دیا جائے یا مٹی میں دفن مزید پڑھیں

رسول اللہ کا سایہ

فتویٰ نمبر:2070 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا؟ والسلام سائلہ کا نام: آمنہ  پتا: صدر روالپنڈی الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اصل جواب سے پہلے یہ بات سمجھنے کی ہے کہ اس مسئلے کا تعلق عمل سے مزید پڑھیں

متحدہ مجلس عمل اور اس کو ووٹ دینے کے متعلق دارالافتاء جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کا فتوی

ناقل (سفیراحمدسیــفی) کیا فرماتے ہیں علماءکرام و مفتیان دین شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ اس وقت انتخابی اتحاد کی صورت میں پاکستان بھر کی تمام دینی جماعتیں متحد ہو چکی ہیں اور وہ متحدہ مجلس عمل کی صورت میں ایک پلیٹ فارم سے الیکشن لڑ رہے ہیں اب سوالات یہ ہیں  کہ مزید پڑھیں