کیاحالت حمل میں طلاق واقع ہوتی ہے

فتویٰ نمبر:409

سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں دیں وہ عورت حاملہ ہے ۔ اور اپنے والدین کے  گھر چلی گئی ہے  

  • کیا مدت حمل کے دوران طلاق واقع ہوتی ہے  ؟ 
  •  اور واپسی کی کوئی  صورت ممکن  ہے ؟

 جواب : 1) جی ہاں  ! حالت حمل  میں  دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے   ۔

2)سوائے  شرعی حلالہ  کے اور کوئی  صورت  ممکن نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں