کیا مصنوعی دانت لگوانا جائز ہے؟

فتویٰ نمبر:3054

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

السلام علیکم!

باجی، نقلی دانت لگوا سکتے ہیں؟

و السلام

الجواب حامدا و مصليا

و علیکم السلام !

مصنوعی دانت لگوانا شرعا جائز ہے۔ اس میں کوئی برائی نہیں۔ 

▪ في الدرالمختار: ولا یشدّ سنہ المتحرک بذھب بل بفضۃ وجوزھما محمدؒ ویتخذ أنفا منہ؛ لأن الفضۃ تنتنہ۔ وفي ردالمحتار: قال الکرخي: إذا سقطت ثنیۃ رجل فإن أبا حنفیۃؒ یکرہ أن یعیدھا ویشدھا بفضۃ أو ذھب، ویقول: ھي کسن میتۃ ولکن یأخذ سن شاۃ ذکیۃ یشد مکانھا، وخالفہ أبو یوسفؒ -إلی قولہ- وقال أبویوسفؒ سألت أبا حنفیۃؒ عن ذلک في مجلس آخر فلم یر بإعادتھا بأسا۔ (الدرالمختار مع الشامي ۹/ ۵۲۰-۵۲۳)،

فقط ۔ واللہ اعلم 

قمری تاریخ: ۵ ربیع الثانی ١٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ: ۱۳ دسمبر ٢٠١٨

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں