دانتوں میں بینڈیج کی صورت میں روزہ رکھنا

میں روزہ رکھنا چاہ رہی تھی مگر میرے دانت میں بینڈیج ہے جسکی وجہ سے منہ میں ہر وقت اسکا ذائقہ آتا رہتا ہے، ایسے میں روزہ ہو جائے گا؟ الجواب باسم ملهم الصواب اگر دوا کا ذائقہ حلق کے اندر محسوس ہوتا ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ دوا حلق سے مزید پڑھیں

نماز کے بعد کھانے کا ذرہ دانت میں سے نکلے تو نماز ہوجائے گی؟

سوال:وضو کر کے نماز پڑھ لی لیکن بعد میں دیکھا کہ دانتوں میں کھانے کا ذرہ پھنسا ہوا تھا جو نماز پڑھنے کے بعد نکلا، تو کیا وہ نماز اور وضو درست ہو گئے یا دوبارہ پڑھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ دانتوں کے درمیان پھنسے ہوئے غذا  کے ریزے اور کھانا عام مزید پڑھیں

دانت میں کچھ پھنس جائے تو کیاغسل ہوجاتاہے؟

اگر دانت میں کچھ پھنس جائے تو نکالے بغیرغسل ادا ہوجاتا ہے یا نہیں؟ تنقیح:واجب غسل یا سنت غسل ہے ؟ جواب تنقیح:واجب غسل ہے آخری دانت خراب ہے۔ اس میں کچا چاول یا کوئی اور چیز پھنس گئی۔ الجواب باسم ملہم بالصواب اگر مذکورہ چیز کے پھنسے ہونے کی حالت میں پانی اندر تک مزید پڑھیں

کھانےکے دوران گفتگو کرنا

کیا کھانے کے دوران گفتگو کرنا جائز ہے۔ میرے بیٹے کو عادت ہے کہ اسکول سے واپسی پر دوپہر کے کھانے کے وقت وہ مجھے اپنا اسکول میں دن کیسے گزارا بتاتا ہے لیکن میرے سسرال والے کہتے ہیں کہ کھانا خاموشی سے کھانا چاہیے۔براہ مہربانی راہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب کھانے کے دوران مزید پڑھیں