نقلی کعبہ کے گرد نماز پڑھنا

سوال: میرے گھر کے پاس ایک پیر ہے اس نے اپنی چھت پر کعبہ بنایا اور اسی کے ارد گرد نماز پڑھتے ہیں اور دم درورد بھی کرتے ہیں اور سب کو فائدہ بھی ہوتا ہے تو کیا ایسے شخص کے پاس دم کے لیے جانا چاہیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب کسی بھی شخص کے مزید پڑھیں

نقلی ناخن، پلکیں اور بال لگوانے کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کئی خواتین بلا ضرورت ،صرف فیشن کی غرض سےنقلی ناخن ،پلکیں اور نقلی بال لگوارہی ہیں ،باقاعدہ ٹریٹمنٹ کرواکے جس کی وجہ سے پندرہ دن یا مہینے سے پہلے یہ چیزیں نکل نہیں سکتیں ،ان خواتین کے وضو مزید پڑھیں

کیا مصنوعی دانت لگوانا جائز ہے؟

فتویٰ نمبر:3054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! باجی، نقلی دانت لگوا سکتے ہیں؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام ! مصنوعی دانت لگوانا شرعا جائز ہے۔ اس میں کوئی برائی نہیں۔  ▪ في الدرالمختار: ولا یشدّ سنہ المتحرک بذھب بل بفضۃ وجوزھما محمدؒ ویتخذ أنفا منہ؛ لأن الفضۃ تنتنہ۔ وفي ردالمحتار: مزید پڑھیں

میت کے مصنوعی دانت نکالنا

فتویٰ نمبر:2049 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر نقلی دانت لگوائے جائیں تو جب انسان مر جاتا ہے تو کیا ان کو نکلوانا پڑتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر میت کے منہ سے مصنوعی دانت با آسانی نکل سکتے ہوں تو نکال لینا چاہیے اور اگر آسانی سے نہیں نکل سکتے اور زیادہ محنت کرنے مزید پڑھیں