عقل مندوں کی نشانیاں ( سورۃ الرعد)

آیت نمبر 19 تا 22 میں عقل مندوں کی 8 نشانیاں بتائی گئی ہیں کہ وہ : 1۔اللہ سے ڈرتے ہیں۔ 2۔آخرت کے دن حساب کتاب سے ڈرتے ہیں۔ 3۔نمازکے پابند ہوتے ہیں۔ 4۔اللہ کی راہ میں موقع بموقع خرچ کرتے رہتے ہیں۔ 5۔وعدے کی پاسداری کرتے ہیں،وعدہ توڑتے نہیں۔ 6۔رشتے ناطے توڑتے نہیں ،جوڑتے مزید پڑھیں

سورۃا لاعراف میں ذکر کردہ واقعات

متعدد انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات بھی اس سورت میں تفصیل سےبیان ہوئے ہیں : 1۔حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کا واقعہ{ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ لَمْ يَكُنْ مِنَ السَّاجِدِينَ} [الأعراف: 11] 2۔حضرت نوح علیہ السلام کاواقعہ ،ان کی قوم شرک میں مبتلاتھی ،ساڑھےنوسوسال دعوت دینے کے باوجود ایمان نہ مزید پڑھیں

ضرورت کے تحت مردوں سے بات کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک مسئلہ پوچھنا ہے ۔میرے شوہر کی کمپنی میں کام شروع کیا ہے میں گھر پر رہ کر سیلز کا کام کرتی ہوں اور اس میں آدمیوں سے فون پر بات کرنی ہوتی ہے میرے شوہر کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں مزید پڑھیں

عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کچھ قرآن میں کیا پوجا کا لفظ استعمال ہوا ہے تو عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟دونوں اللہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی زبان میں عبادت اور پوجا دونوں کے لیے مزید پڑھیں

مقدس مقامات پر گناہوں کی سزا کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جیسے سال بھر میں کچھ بعض دنوں میں عبادت کا ثواب زیادہ ہو تا ہے جیسے ذی الحجہ اور اسی طرح بعض مقامات پر بھی نیکی کا اجر بڑھا ہوا ہوتا ہے جیسے حرمین مزید پڑھیں

کیا مصنوعی دانت لگوانا جائز ہے؟

فتویٰ نمبر:3054 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! باجی، نقلی دانت لگوا سکتے ہیں؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام ! مصنوعی دانت لگوانا شرعا جائز ہے۔ اس میں کوئی برائی نہیں۔  ▪ في الدرالمختار: ولا یشدّ سنہ المتحرک بذھب بل بفضۃ وجوزھما محمدؒ ویتخذ أنفا منہ؛ لأن الفضۃ تنتنہ۔ وفي ردالمحتار: مزید پڑھیں

انٹرنیٹ استعمال کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:556 مفتی صاحب !انٹرنیٹ تو ٹی وی سے زیادہ بےدینی کا ذریعہ ہے بلکہ فی الوقت تو انٹرنیٹ ھی اصل برائی  کی جڑ بن چکا ہے  پھر انٹرنیٹ کو ناجائز کیوں نہیں کہا جا تا؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فتاویٰ دارالعلوم دیوبند لکھتے ہیں فی نفسہ انٹرنیٹ لگواناارو اس کو چلانا درست مزید پڑھیں