مولانا مودودی کافرتھےیامسلمان

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:126

سوال : مودوددی کافر تھا یا مسلمان ؟ برائے کرم حوالہ سے رہنمائی کریں ؟

جواب : مولانا مودودی  صاحب  مسلمان تھے ، البتہ  وہ چند  نظریات  ومسائل  میں جمہور  اہل السنۃ والجماعت  سے ہٹے ہوئے تھے جس کی تفصیل  کے لیے  ” فتنہ مودودیت  ” مؤلفہ  حضرت شیخ  الحدیث  مولانا محمد زکریا اور  جواہر الفقہ : 1/170۔173 میں ” فتوی متعلقہ متعلقہ جماعت اسلامی ” ملاحظہ  فرمائیں ۔ ( ماخذہ التبویب   : 766/64 )

واللہ تعالیٰ اعلم

محمد اخلاق غفر اللہ لہ ولوالدیہ  

دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی  

28 محرم الحرام  1436ھ

4 جنوری  2011ء

پی ڈی ایف فائل میں فتویٰ حاصل کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں :

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/561121197590463/

اپنا تبصرہ بھیجیں