نیل پالش کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء دین اگر نیل پالش لگی ہوتو وضو ہوگا یا نہیں ؟

جواب :ناخن پالش لگانا کفار کی تقلید ہے اس سے وضو نہیں ہوتا۔( آپ کے مسائل اور ان کا حل:2/طبع لدھیانوی)

اپنا تبصرہ بھیجیں