قربانی کرنے والےکی شرائط

قربانی کرنے والےکی شرائط

1۔قربانی کرنے والے کی نیت قربانی یا ثواب کی ہو۔ لہٰذا اگر گوشت خوری یا کاروبار کی نیت سے جانور ذبح کیا تو قربانی نہ ہوگی۔

2۔جانور میں دوسرے حصے دار بھی ہیں تو اس کے لیے بھی یہی شرط ہے کہ سب کی نیت قربانی کی ہو،کسی ایک شریک کی بھی نیت محض گوشت کی ہوگی ، قربانی یا ثواب کی نہ ہوگی تو کسی کی بھی قربانی درست نہ ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں