دوسری مکی سورتوں کی طرح اس سورت کا موضوع بھی اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات اور ان کا انکار کرنے کے خوفناک نتائج پر تنبیہ ہے چونکہ عرب کے مشرکین حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مانتے تھے اس لئے اس سورت کے آخر سے پہلے رکوع میں ان کی وہ پر اثر دعا نقل فرمائی گئی ہے جس میں انہوں نے شرک اور بت پرستی کی صاف صاف برائی بیان کرتے ہوئے اللہ تعالی سے درخواست کی ہے کہ انہیں اوران کے بیٹوں کو بت پرستی سے محفوظ رکھا جائے اسی وجہ سے اس سورت کا نام سورۂ ابراہیم ہے۔
- پتھر بھی شعور رکھتے ہیں(سورۃا لبقرۃ آیت نمبر 74) اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ پتھر بھی شعور رکھتے … Read more
- انسان کا ارتقاءانسان کی اصل انسان ہی ہے۔ بندر، یا اور کوئی مخلوق نہیں۔ارتقاء انسان کے افکارمیں ہواہے،خود … Read more
- سورۃ البقرۃ میں سائنسی انکشافاتکائنات کی تخلیق: کائنات خود سے نہیں ہے، بلکہ اس کا ایک خالق ہے،جس نے چھ … Read more
- سورۃ البقرۃ میں قصص وواقعات1۔آدم و ابلیس کامشہور واقعہ(آیت 31 تا 39) 2۔ غرق فرعون کاتذکرہ (آیت 49 تا50) 3۔حضرت … Read more
- احکام ومسائلسورۃ البقرۃ • ختم نبوت کاعقیدہ ایمان کاحصہ ہے۔{وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ … Read more
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔