تعارف سورۃ الذاریات


یہاں سے سورۂ حدید(سورت نمبر:۴۷) تک تمام سورتیں مکی ہیں اور ان سب کا بنیادی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد کی تعلیم اور خاص طور پر آخرت کی زندگی ،جنت اور دوزخ کے حالات اور پچھلی قوموں کے عبرت ناک انجام کا نہایت فصیح وبلیغ اور
انتہائی مؤثر تذکرہ ہے ،اس تاثیر کو کسی بھی ترجمے کے ذریعے کسی اور زبان میں منتقل کرنا ممکن نہیں ہے۔ لیکن تجمہ کے ذریعہ ان کے مفہوم کو کسی درجے میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے- چونکہ ان تمام سورتوں کے مضامین ایک جسے ہیں، اس لئے سورہ واقعہ تک ہر سورت کا الگ تعارف نہیں دیا گیا ..

اپنا تبصرہ بھیجیں