سوال: تعویذ کے جائز ہونے کے بارے میں کوئی ریفرنس دیں؟
جواب:تعویذ کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تعویذ جائز ہے بشرط یہ کہ اس میں شرک نہ ہو.
عن عوف بن مالک رضی اللہ عنہ قال کنا نرقی فی الجاھلیہ فقلنا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیف نری فی ذلک؟فقال اعرضوا علی رقاکم لا باس بالرقی مالم تکن شرکا.
سنن ابی داؤد:ص109
واللہ سبحانہ اعلم
Load/Hide Comments