آواز : علامہ کرمانی فرماتے ہیں کہ مردوں کے لیے بلند آواز مرتبہ اور نام وشہرت کی دلیل ہے جبکہ بآواز عورتوں کے لیے برا ہے ۔
علامہ ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خواب میں اپنی آواز کمزور دیکھنا اپنا نام ومرتبہ کم ہونے کی دلیل ہے ۔ یہ تعبیریں محاورے کے اعتبار سے ہیں ۔