میں تم کو کیا بتاؤں ۔۔۔مکی مسجد میں ایک بار تقاضا ہوا جماعت کا ۔ا یک آدمی نے اٹھ کر چلہ دینے کا ارادہ کیا۔ اب اس کے پاس رقم دریافت کی گئی تواس نے کہا پچاس روپے ہیں ۔ اب بظاہر تو رقم کچھ کم تھی مگر اسے جس طرح ایمان یقین کی دعوت پر کھڑا کہاگیا ہے تھا اس طرح لے کر چلتے ۔ کہتے کہ اسی میں توکل وانابت الی اللہ کے ساتھ چلہ گزارو۔ رائیونڈ آنے جانے کے کرایہ کے علاوہ بقیہ پیسے اٹھنی چونی کر کے جیب میں رکھ لو اور جب موقع خرچ کرتے رہو مگر بجائے اس کے ایک شخص نے جو کہ اپنے طور پر تو اس کی مدد کرنے کے درپے تھا مگر حقیقتا ً ڈاکو تھا اس کا یقین بگاڑنے والا تھا۔ اس نے کیا کیا۔۔۔سو روپے نکال کر اس کو دے دیے ؟ اب جب جماعت میں یہ آدمی رائیونڈ گیا تو اس کا حال بالکل بدلا ہوا تھا۔ سو روپے میں سے کچھ تو کرایہ پر لگادیا اور بقیہ پیسے سے رائیونڈ اسٹیشن پر جاکر کھانا چائے وغیرہ نوش کرنے لگا مرکز کا کھانا بھی اس کو نہ بھاتا ۔چلہ لگانے آیاتھا تین دن بعد سو روپیہ پورا خرچ کر کے واپس چلاگیا ۔
- فوت شدہ لوگوں کا خواب میں آنافوت شدہ حضرات کا خواب میں آنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا وہ سچ میں مزید پڑھیں
- بینک میں سودی اکاؤنٹ میں رقم رکھناسوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مزید پڑھیں
- حرام چیزوں کو بطور علاج استعمال کرناحرام چیزوں کو بطور علاج استعمال کرنا شراب اور دیگر حرام اشیاء کو بطور علاج استعمال مزید پڑھیں
- حلال جانور میں حرام چیزیںحلال جانور میں حرام چیزیں حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں 1-بہتا خون۔2-نر کی شرم مزید پڑھیں
- نابالغ بچی کی ملکیت میں نصاب سے کم سونا دیناموضوع: کتاب الزکوة نا بالغ بچی کے نام ہم کتنے تولے زیورات رکھ سکتے ہیں؟ کہ مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔