استغفار:
خواب میں توبہ و استغفار کرنا اچھا ہے۔ گناہوں سے معافی ملنے اور عذاب سے بچنے کی طرف اشارہ ہے۔ مال و اولاد میں ترقی ہوگی۔ فرزند پیدا ہوگا ۔
وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ (سورۃ الانفال 23)
إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا
يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًا ( سورۃ نوح )