سورہ ہود میں دعوت وتبلیغ کا ذکر

دعوت: 1۔دعوت وتبلیغ کرنا فرض ہے چاہے لوگ مانیں یا نہ مانیں۔دعوت کے کام کو چھوڑنے سے عذاب آسکتا ہے جس سے صرف وہی بچ پائے گا جو دعوت کے کام سے وابستہ ہوں گے۔{فَلَوْلَا كَانَ مِنَ الْقُرُونِ مِنْ قَبْلِكُمْ أُولُو بَقِيَّةٍ يَنْهَوْنَ عَنِ الْفَسَادِ فِي الْأَرْضِ إِلَّا قَلِيلًا مِمَّنْ أَنْجَيْنَا مِنْهُمْ} [هود: 116] 2۔جس مزید پڑھیں

سورۃ التوبہ میں صدقات کا ذکر

1۔جولوگ واجب صدقات نہیں دیتے ان کامال ہی ان کے لیے باعث عذاب بنے گا اور مال ہی کو تپاکر انہیں اس سے عذاب دیاجائے گا۔{يَوْمَ يُحْمَى عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكْوَى بِهَا جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَظُهُورُهُمْ هَذَا مَا كَنَزْتُمْ لِأَنْفُسِكُمْ فَذُوقُوا مَا كُنْتُمْ تَكْنِزُونَ} [التوبة: 35] 2۔صدقات کے آٹھ مصارف ہیں: مصارف مفہوم شرط 1 مزید پڑھیں

سورۃ الانفال میں ذکر کردہ واقعات

1۔قرآن کریم کے حوالے سے نضر بن حارث وغیرہ نے کمنٹ کیا کہ “اگرہم چاہیں تو اس جیسا کلام لاسکتے ہیں،قرآن محض افسانوں ہی کی تو کتاب ہے!”(معاذ اللہ!) یعنی وہ قرآن کے ابدی حقائق ، اس کے علوم ودلائل اور اس کے اعجاز میں غور کرنے کی بجائے ،اسے صرف قصے کہانیوں کی کتاب مزید پڑھیں

سورۃ المائدہ میں دعوت ( امربالمعروف اورنہی عن المنکر) کا ذکر

دعوت 1۔امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا فرض ہے ۔{كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ فَعَلُوهُ} [المائدة: 79] 2۔پہلی امتوں نے دعوت کے کام کو چھوڑا اس کی وجہ سے ان پر عذاب آیا۔{لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ذَلِكَ بِمَا عَصَوْا وَكَانُوا يَعْتَدُونَ كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ مزید پڑھیں

دستاویزات کے لیے عورت کی تصویر دینے کا حکم

سوال: کیا شرعی پردہ کرنے والی خواتین کسی قانونی کام یا دستاویزات کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ دے سکتی ہیں ؟؟ اس میں تصویر نا محرم کے پاس جانے کا کیا حکم ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ غیر ضروری طور پر تصویر بنانا اور کسی نامحرم کا اس کو دیکھنا مزید پڑھیں

قبر ميں پانی کا آجانا کیا عذاب کی علامت ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ہمارے گاؤں میں تالاب کے قریب قبرستان ہےقبر کھودنے کے بعد مسلسل پانی جاری رہتا ہے ویسے ہی حالات میں پلاسٹک میں میت کو دفناتے ہیں بہت سے لوگ کہتے ہیں قبر میں پانی آنے سےعذاب ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے کہ مزید پڑھیں

سورہ ملک کو رات کے علاوہ میں پڑھنے کا حکم

سوال : میرا سوال ہے کہ جو سورہ جس وقت پر پڑھنے کا حکم ہے اس کے علاوہ وقت کی کمی کے باعث کسی اور وقت پر پڑھ دیں تو کیا اجر مل جاتا ہے جیسے سورہ ملک عشا کے بعد حکم ہے اور ہم اسے کسی اور وقت پڑھ لیں اسی نیت سے تو مزید پڑھیں

خود کشی کرنے والے کے لیے استغفار پڑھنا

اگرکوئی شخص خودکشی کرے تو کیا اس کے گھر والے اس کی طرف سے استغفار پڑھ سکتے؟ یعنی اس کے لیے مغفرت کی دعا مانگ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب خود کشی کرنا بہت بڑا گناہ ہےاور احادیث میں اس کی سخت ممانعت وارد ہوئی ہے۔لیکن خود کش کی نماز جنازہ بھی پڑھی جاتی مزید پڑھیں

جھوٹی قسم کھانے والے پہ کیا وبال آئے گا؟

سوال : اگر کوئی شخص دوسرے پر کوئی الزام لگائے اور اس پر جھگڑے میں یہ طے ہو کہ قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر دونوں فریق قسم کھائیں گے تو جو شخص جھوٹی قسم کھاتا ہے اس پر کیا وبال ہوتا ہے؟ کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کرجھوٹی قسم کھانے والے پر جلد تباہی مزید پڑھیں