سوال: عورت کے بال زمین میں دفن کرنا چاہیے یا سمندر میں بہادینا چاہیے ؟
جواب: بال دفن کردینا چاہئیں اگر دفن نہ کرے تو بھی کوئی حرج نہیں کسی محفوظ جگہ پر ڈالدے نجس گندی جگہ پر نہ ڈالے کہ اس سے بیماری وغیرہ کا اندیشہ ہے ۔
” کٹے ہوئے ناخن اور بال دفن کرنا چاہیے دفن نہ کرے تو کسی محفوظ جگہ پر ڈالدے یہ بھی جائز ہے مگر نجس گندی جگہ پر نہ ڈالے اس سے بیمار ہوجانے کا اندیشہ ہے ۔” ( بہشتی زیور : حصہ یازدہم صفحہ 97)
Load/Hide Comments