عقائد

وجود باری تعالی : ایک یورپین تحقیق کے مطابق کالج میں پڑھنے والے 34 فیصد طلبہ منکر خدا ہوجاتے ہیں ۔وجہ یہ ہے کہ طلبہ کو قدرت کے قوانین تو بتائے جاتے ہیں لیکن ان قوانین کو ہی خالق قرار دے دیاجاتا ہے ،ان قوانین کے خالق سے جان بوجھ کر مذہب سےچھڑانے کے لیےغفلت مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں سائنسی انکشافات

کائنات کی تخلیق: کائنات خود سے نہیں ہے، بلکہ اس کا ایک خالق ہے،جس نے چھ دنوں میں اس کائنات اور اس کےتمام تر قوانین کی تخلیق کی ہے۔ چھ دن سے اِس جہاں کے نہیں ،بلکہ اللہ تعالی کے ہاں کے چھ دن مراد ہیں۔ تخلیق کائنات کے بعد وہ عرش پر مستوی ہےاور مزید پڑھیں

 فرعون کی لاش کے حوالے سے تحقیق

سوال: اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا کہ” ہم نے فرعون کے بدن کو نجات دے دی” اور ہم نے یہ سنا ہے کہ فرعون کی لاش کو اللہ تعالی نے نشانہ عبرت بنادیا تھا اور اس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ سمندر نے اس کی لاش کو باہر پھینک دیا تھا جو مزید پڑھیں

ایک آبی مخلوق سے بنی چیز اوئسٹر ساس کا حکم

فتویٰ نمبر:5043 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا اوئسٹر ساس (oyster sauce) کا استعمال جائز ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! سب سے پہلے ایک بات سمجھنے کی ہے: احناف کے نزدیک  سمندری مخلوقات میں سے صرف مچھلی کا کھانا حلال ہے، مچھلی کے علاوہ کسی اور سمندری جانور کا کھانا مزید پڑھیں

ٹوٹی ہوئی تسبیح کا حکم

🔖صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر فتوی نمبر: 787 موضوع: مسائل متفرقہ 🔎سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ ٹوٹی ہوئی تسبیح کا کیا کریں ؟ پلاسٹک بیگ میں ڈال کرپھینک سکتے ہیں ، یا سنبھال کر کہیں رکھیں ؟ سائلۃ : ماہا  الجواب حامدۃو مصلية تسبيح عبادت کی ادائی میں آسانی کا ایک ذریعہ ہے اور مزید پڑھیں

دجال کے متعلق معلومات

سوال: مجھے ان سوالات کے جواب درکار ہیں! 1-کیا دجال انسان ہے؟ 2- وہ پیدا کب ہوگا؟ 3- وہ کہاں پر آئے گا؟ 4- میں نے سنا ہے کہ برمودہ ٹرینگل سمندر میں وہ موجود ہے، کیا یہ صحیح ہے؟ جزاک اللہ ارسلان، کراچی- 04508178659 الجواب حامدۃ و مصلیۃ 1-جی ہاں! دجال انسان ہی ہوگا۔ مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق

(پہلی قسط) محمد انس عبدالرحیم قرآن کریم کا موضوع بنیادی طور پر ’’انسان‘‘ ہے۔ “سائنس” نہیں، لیکن اکیسویں صدی کا امتیاز کہیے کہ انسان سائنس اور جدید ریسرچ کو حد سے زیادہ اہمیت دینے لگ گیا ہے اس لیے اسے قرآن کا اعجاز کہہ سکتے ہیں کہ اس نےجدید دور کابھی لحاظ رکھا ہے اورکثرت مزید پڑھیں

مگرا مچھلی کھانے کا حکم

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا مچھلی کا کاروبار ہے مچھلی خرید کر پکا کر بیچتا ہوں ۔اس میں ایک مگرا نامی مچھلی بھی آتی ہے ۔ جو کہ انڈے نہیں دیتی بلکہ بچے دیتی ہے آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا مچھلی کی یہ قسم مزید پڑھیں

قوم لوط

قوم لوطؑ کا  علاقہ  :۔  اردون کی وہ جانب  جہاں آج  بحر میت یا بحر  لوط واقع ہے یہی  وہ  جگہ  ہے جہاں  سدوم اور  عامورہ  کی بستیاں  آباد تھیں  جہاں لوط ؑکو  مبعوث فرمایا۔اس کے قریب بسنے  والوں کا یہ اعتقاد ہے کہ پہلے  یہ تمام  حصہ  جواب سمندر نظر آتا ہے  کسی زمانے مزید پڑھیں