عورت کا جمعہ کی نماز گھر میں پڑھنے کا حکم

سوال : کیا عورت گھر میں جمعہ کی نماز پڑھ سکتی ہے؟
الجواب باسم ملھم الصواب
عورت گھر میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ سکتی۔عورت کے لیے عام دنوں کی طرح جمعہ والے دن بھی گھر میں ظہر ہی کی نماز ادا کرنی ہوتی ہے۔
حوالہ جات
1۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 154):
(وذكورة) محققة … (وفاقدها) أي هذه الشروط أو بعضها (إن) اختار العزيمة و (صلاها وهو مكلف) بالغ عاقل (وقعت فرضًا) عن الوقت لئلا يعود على موضوعه بالنقض وفي البحر هي أفضل إلا للمرأة.
واللہ اعلم بالصواب

22 ستمبر 2022ء
25 صفر 01444ھ

اپنا تبصرہ بھیجیں