بیوی کا شوہر سے اپنےہی گھر کا کرایہ لینا

فتویٰ ںمبر:427

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء اس عورت  کے بارے میں  جس نے   گھر خرید کر  اپنے نام  کرلیا۔لیکن  وہ ہر ماہ   اپنے   شوہر  سے مہینے کا کرایہ لیتی ہے  کہ میری بیوی   کرائے  کے گھر  میں رہتی  ہے شرعی  طور پر   اسکا یہ عمل   کیسا ہے  ؟

 جواب  : اس عورت کا یہ عمل دھوکہ  اور جھوٹ  کی وجہ سے  درست نہیں  ۔ (دارالافتاء  مدرسہ حفیظیہ )

اپنا تبصرہ بھیجیں