کرایہ دار کا دوسرے کو کرایہ پردینے کا حکم

کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ : ایک بندہ  نے ڈبل سٹوری گھر  دس ہزار  روپے  پر لیا۔ پھر اس کا ایک پورشن دوسرے شخص کو آٹھ ہزار  کرائے پر دے رہا ہے ۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟ الجواب حامداً ومصلیاً کرایہ  پر لیے ہوئے گھر یا اس  مزید پڑھیں

 کرایہ داری میں میراث

السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محمد زید  1948 ء سے ایک زمین کا قبضے دار تھا 1965 ء میں محمد زید کا انتقال ہوا،ا س نے  اپنے پیچھے  ایک بیوہ ، دو لڑکے  اور تین  لڑکیاں  چھوڑیں ۔ تینوں کی شادی  اس  کی زندگی  میں ہوچکی  تھی  اور تینوں اپنے گھروں میں تھیں  ۔ مزید پڑھیں

زبانی مکان فروخت کرنااور پھر مکان خالی کرنے کا مطالبہ کرنا درست ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:485 سوال:میں ایک مکان میں عرصہ تیس سال سے کرائے پررہتاہوں مالک ِمکان نے ایک سال ہوا مکان میرے ہاتھ زبانی فروخت کردیاتھااور یہ کہاتھاکہ تم رجسٹری  کامعائنہ کرلو میں آکراس کی رجسٹری کرادونگا،میں نے جواب میں کہاکہ میں مکان لےچکا ہوں جس وقت رجسٹری کرادوگے روپیہ رجسٹری میں دے دونگا،اب ایک سال  بعد مزید پڑھیں

بیوی کا شوہر سے اپنےہی گھر کا کرایہ لینا

فتویٰ ںمبر:427 سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء اس عورت  کے بارے میں  جس نے   گھر خرید کر  اپنے نام  کرلیا۔لیکن  وہ ہر ماہ   اپنے   شوہر  سے مہینے کا کرایہ لیتی ہے  کہ میری بیوی   کرائے  کے گھر  میں رہتی  ہے شرعی  طور پر   اسکا یہ عمل   کیسا ہے  ؟  جواب  : اس عورت کا یہ مزید پڑھیں