دودھ پلائی کی رسم کا کیا حکم ہے

سوال: شادی بیاہ  کے موقع  پر دولہا  کو دودھ  پلائی  رسم  کی جاتی ہے  ؟ اس کا کیا حکم ہے  ؟

 جواب :شادی بیاہ   کے موقع  پر جو دودھ  پلائی کی رسم  کی جاتی ہے  یہ ہندووانہ رسم  ہے۔ اس سے  پرہیز کرنا چاہیے  ۔ ( تسھیل بہشتی زیور  : حصہ  1/44)

اپنا تبصرہ بھیجیں