اہل تشیعہ کی شادی میں شرکت

قریبی رشتے دار کے بیٹے کی شادی شیعہ لڑکی کے ساتھ ہے تو ان کی شادی میں شریک ہونا اور کھانا کھانا کیسا ہے؟ دلہن کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیاہےاور دعوت کا کھانادولہا اور دلہن دونوں کی طرف سے ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ عام حالات میں شیعہ حضرات کی دعوت مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم سلامی کے طور پہ دینا۔

سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ ! زکات کے پیسے دولہا کی ماں کو(ماں جو کہ زکات کی مستحق ہیں ) کو بطور سلامی دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ مستحقِ زکوۃ شخص کو زکوۃ کی رقم ہدیہ کہ کے دی جاسکتی ہے ،البتہ سلامی کے طور پہ دینے میں یہ مزید پڑھیں

خطبہ نکاح کے بغیر نکاح کرانے کاحکم

السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب : میں اپنے  رشتہ داروں میں ایک جگہ نکاح میں شرکت کے لیے گیا ،تو وہاں  جو قاری صاحب  تھے ،شاید پہلی مرتبہ نکاح پڑھا رہے تھے انہوں نے خطبہ پہلے  نہیں پڑھا  بلکہ دلہن کے  وکیل( والد) سے صرف یہ پوچھا کہ :آپنے  مریم بنت یوسف کو مزید پڑھیں

نکاح خواں کی اجرت کس پر واجب ہے؟

فتویٰ نمبر:4057 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! ﮐﯿﺎﻓﺮﻣﺎﺗﮯﮨﯿﮟ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯﮐﺮﺍﻡ ﻭﻣﻔﺘﯿﺎﻥ ﻋﻈﺎﻡ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﮯﺑﺎﺭﮮﻣﯿﮟ ﮐﮧ ”جب کسی عورت اور مرد کا نکاح ہوتا ہے تو نکاح خواں کا بندوبست یعنی اتظام کرنا یعنی نکاح خواں کو نکاح پڑھانے کے لیے لانا کس کی زمہ داری ہے اس مرد کی یا مزید پڑھیں

کیا والدین بچوں کے تحائف میں تصرف کرسکتے ہیں؟

فتویٰ نمبر:987 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحم الله وبركاته بچوں کی پیدائش پر بچے کو جو تحائف ملتے ہیں ان کو بیچ کر والدین رقم اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں؟؟ اسی طرح شادی کے موقعہ پر جو تحائف دلہن کو ملتے ہیں کپڑے برتن وغیرہ اس کو لڑکی کے والدین لڑکی کے علم مزید پڑھیں

دودھ پلائی کی رسم کا کیا حکم ہے

سوال: شادی بیاہ  کے موقع  پر دولہا  کو دودھ  پلائی  رسم  کی جاتی ہے  ؟ اس کا کیا حکم ہے  ؟  جواب :شادی بیاہ   کے موقع  پر جو دودھ  پلائی کی رسم  کی جاتی ہے  یہ ہندووانہ رسم  ہے۔ اس سے  پرہیز کرنا چاہیے  ۔ ( تسھیل بہشتی زیور  : حصہ  1/44)