ہمدردی کیجیے

مرتب:ہمدردی اور اظہار ِہمدردی یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں جو کہ کسی بھی دل کو خریدنے کے لیے کافی ہے۔کیونکہ اس دور میںہر دل زخمی ہے،اور ہر آدمی ہمدردی کابھو کا ہے ،لہذا اس کتاب کو بھی اسی لیے مرتب کیا گیا ہے کہ اس کو پڑھ کر بچپن سے ہی بچوں کے اندر ہمدردی کاجذبہ بیدار ہو،تا کہ وہ بھی بڑے ہو کر دوسروں کے ہمدردبن سکیں ۔

آن لائن مکتبہ صفہ سے حاصل کیجیے ۔

رابطہ نمبر 923450203975          923152145846

اپنا تبصرہ بھیجیں