اخباراوردینی کتابوں میں لکھی ہوئی آیات کو بلا وضو چھونا

اخباراوردینی کتابوں میں لکھی ہوئی آیات کو بلا وضو چھونا

جس جگہ قرآن کی آیت لکھی ہو صرف اس جگہ کو بلا وضو ہاتھ لگانا منع ہے، دوسری جگہوں کو ہاتھ لگانا جائز ہے۔ ( أحسن الفتاویٰ : ۲/۱۸ )یہی حکم دینی کتابوں کابھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں