سوال:نماز میں قیام فرض ہے کیا بغیر کسی شرعی عذر کے بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ادا ہو جاتی ہے ؟
فتویٰ نمبر:111
جواب:نماز میں قیام کرنا فرض هے لهذا فرض نماز اور نماز وتر میں بغیر شرعی عذر کے اگر کسی نے بیٹھ کر نماز پڑهی تو اس کی نمازنہیں ہوگی بلکہ دوباره کهڑے ہوکر نماز ادا کرنی ہوگی.
ومنها القیام وهو فرض فی الصلاته الفرض والوتر ۔