نماز میں سہو ہوجانے کا حکم

سوال: میری عمر 70سال ہے نماز میں سورت فاتحہ پڑھی یا نہیں یہ یاد نہیں رہتا بعض اوقات رکعات بھی یاد نہیں رہتیں کہ 2پڑھی کہ 3 تقریباً ایک مہینہ ہوگیا اس طرح کہ یاد نہیں رہتا- اس صورت میں سجدہ سہو کر لینا کافی ہے یا دوبارہ نماز پڑھی جائے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: مزید پڑھیں

 قعدہ میں عورت کے بیٹھنے کا انداز

فتویٰ نمبر:4066 سوال: السلام علیکم! نماز میں جب قعدہ میں بیٹھتے ہیں تو دائیں طرف پاؤں نکال کر بیٹھتے ہیں اگر کوئی بائیں جانب پائوں بچھا کر بیٹھے اور کوشش کے باوجود دائیں طرف پاؤں نہ نکال کر بیٹھ سکے تو نماز میں فرق پڑے گا۔۔۔کوئ شرعی عذر نہ ھو بس عادت نہ ھو دائیں طرف مزید پڑھیں

کیا نماز میں قیام فرض ہے

سوال:نماز میں قیام فرض ہے کیا بغیر کسی شرعی عذر کے بیٹھ کر نماز پڑھنے سے نماز ادا ہو جاتی ہے ؟ فتویٰ نمبر:111 جواب:نماز میں قیام کرنا فرض هے لهذا فرض نماز اور نماز وتر میں بغیر شرعی عذر کے اگر کسی نے بیٹھ کر نماز پڑهی تو اس کی نمازنہیں ہوگی بلکہ دوباره کهڑے مزید پڑھیں