سوال: قبر میں شیطان مسلمان کے سوال وجواب کے درمیان حائل ہوتا ہے ؟
فتویٰ نمبر:57
جواب : قبر میں مومن بندے کلمہ توحید کے سبب ثابت قدم اور بے خوف ہوں گے ۔ لہذا وہ کسی شیطانی وساوس یا بہکاوے میں آئے بغیر سوال کا جواب دیں سکے گے ۔ قرآن میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔
“يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ
” ثابت قدم رہتے ہیں وہ لوگ جو ایمان والے ہیں کلمہ توحید کے سبب دنیا اور آخرت میں ( سورۃ ابراہیم )