سورہ ابراہیم میں عقائد کا ذکر

عقائد وجود خداوندی ،توحید، رسالت، قیامت کےعقائد کے ساتھ ساتھ حیات برزخی کی طرف بھی اشارہ دیاگیا ہے کہ مرنے کے بعد قبر میں انسان سے سوالات ہوتے ہیں ان کادرست جواب وہی دے سکے گاجو کلمۂ توحید پر قائم رہے گا۔{يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ} [إبراهيم: 27] متواتر مزید پڑھیں

اہل تشیعہ کی شادی میں شرکت

قریبی رشتے دار کے بیٹے کی شادی شیعہ لڑکی کے ساتھ ہے تو ان کی شادی میں شریک ہونا اور کھانا کھانا کیسا ہے؟ دلہن کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیاہےاور دعوت کا کھانادولہا اور دلہن دونوں کی طرف سے ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ عام حالات میں شیعہ حضرات کی دعوت مزید پڑھیں

قرآن کے اعداد وشمار (گلدستہ قرآن چھٹا سبق

قرآن کے اعداد وشمار قرآن کریم کے پارے تیس 30ہیں۔اس کی سورتوں کی تعداد 114 ہے۔اس کی آیات کی تعداد6,236ہے۔ اس کے کلمات کی تعداد 77437 ہے۔مکررات کو حذف کرنے کے بعد ساڑھے چار ہزار الفاظ رہ جاتے ہیں۔قرآنی عربی سیکھنا اس لحاظ سے کافی آسان ہوجاتا ہے۔اس کے حروف کی تعداد323,671ہے۔ہر سورت کے اعداد مزید پڑھیں

عمرے کا احرام باندھتےوقت تلبیہ میں تاخیر ہونا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرے کا احرام باندھتےوقت تلبیہ نہیں پڑھی،کچھ تاخیر ہوگئی،البتہ تیسرا کلمہ اسی وقت پڑھ لیا تو کیا دم واجب ہوگا؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! مذکورہ صورت میں دم مزید پڑھیں

اعمال کا وزن ہوگا یا گنتی؟

سوال : قیامت کے دن نیکیوں کا حساب گنتی کے اعتبار سے ہو گا یا وزن کے اعتبار سے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن اور حدیث کی بہت سی نصوص سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اعمال میں تعداد سے زیادہ اہمیت وزن کو حاصل ہوگی،لیکن بعض مقامات پہ تعداد بھی مطلوب ہے مزید پڑھیں

تشھد میں انگلیوں کا حلقہ بنانا

سوال: تشہد میں انگلیوں کا حلقہ بنانے کا طریقہ بتادیجیے نیز یہ حلقہ نماز کے آخر تک قائم رکھنا ہوتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ تشہد میں انگلی اٹھانے اور حلقہ بنانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نمازی کلمہ شہادت پر پہنچتے وقت چھنگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی بند مزید پڑھیں

مرحومین کےلیے ایصال ثواب کی حقیقت

سوال: مفتی صاحب! کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرحومین کو ثواب نہیں پہنچتا کسی عمل کا، یعنی ہم جو قرآن پاک اور سوا لاکھ کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں مرحوم کو ثواب پہنچانے کے لیے تو کہتے ہیں کہ نہیں پہنچتا ثواب؟؟؟وہ سورة نجم کی کسی آیت کا حوالہ دیتے ہیں۔۔ الجواب باسم ملھم الصواب اہل مزید پڑھیں

مرحا نام رکھنا

سوال :السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لڑکی کا نام مِرحا رکھنا کیسا ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مِرْحا ( میم کےزیر اور ح کے بعد الف ) عربی قواعد کے اعتبار سے درست ‌نہیں ہے،البتہ مرحۃ ( میم کے کسرہ اور آخر میں گول تا کے ساتھ) تکبر ،اکڑ مزید پڑھیں

نمازمیں ماں باپ کے لیے دعا

اگر نماز میں دعا میں ماں باپ کے لیے دعا نہیں کرتے تو کیا دعا قبول نہیں ہوتی؟ تنقیح : نماز میں دعا سےمراد نمازکے بعد کی جانی والی دعاہے؟ جواب تنقیح : جى الجواب باسم ملہم الصواب بلاشبہ والدین کا اولاد پر بہت بڑا حق ہے اور اولاد کو ان کو اپنی ہر دعا مزید پڑھیں