لفظ ہیلو کہنا کیسا ہے

“ہیلو” کا لفظ انگریزی زبان میں خطاب اور استقبال کرنے کے لیے اور توجہ مبذول کرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ (دیکھئے :قومی انگریزی اردو لغت :ص 901 مقتدرہ قومی زبان پاکستان ) عام فہم زبان میں ہیلو کے معنی ہیں “سنو “۔ بعض لوگوں نے ہیلو کا معنی ” جہنمی ” وغیرہ بتایا ہے جو ہمارے رائے میں انگریزی گرامر کے اعتبار سے درست نہیں۔ فون پر السلام علیکم کی بجائے ہیلو کے معنی ہیں ” سنو” بعض لوگوں نے ہیلو کا معنی “جہنمی “وغیرہ بتایا ہے جو ہمارے رائے میں انگریزی گرامر کے اعتبار سے درست نہیں۔ فون پر السلام علیکم کی بجائے ہیلو سے کلام کا آغاز خلاف سنت ہے ۔ کیونکہ آپ ﷺ نے کلام سے پہلے سلام کی تعلیم فرمائی ہے ۔ ہیلو کا لفظ سلام کے بعد اگر استعمال کیاجائے تو عموم استعمال کی وجہ سے کوئی حرج نہیں۔ واللہ سبحانہ اعلم

اپنا تبصرہ بھیجیں