جزاکم اللہ کا جواب

سوال:السلام علیکم باجی جزاک اللہ کے جواب میں بارک اللہ کہنا لازم ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام! جزاک اللّہ کا جواب دینا لازم نہیں ہے، البتہ اگر کوئی جواباً دعائیہ کلمہ یا جملہ مثلا “ایاکم” یا “بارک اللہ” کہہ دے تو کوئی حرج نہیں۔ ================== حوالہ جات: عن أسامة بن زيد قال: قال مزید پڑھیں

تحقیق احادیث

سوال: 1 ۔ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور میت مزید پڑھیں

التحیات(تشہد ) میں لفظ” السّلام” کو ملا کر پڑھنے کی صورت

فتویٰ نمبر:1067 سوال: اسلام علیکم ۔۔۔ استاد صاحب التحیات میں جب ہم ملا کے پڑھیں جیسے التحیات للہ و الصلوات والطیبات، السلام علیک۔۔۔ تو اسمیں اَلسلام کی ہمزہ کو پڑھیں گے یا پھر والطیباتُ السَّلام پڑھیں گے یعنی” ت” کو” س” سے ملا کر پڑھیں گے ؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب اصل میں”التحیات للہ و مزید پڑھیں

 یا رب موسی یا رب کلیم وظیفہ پڑھنا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ یا رب موسی ، یا رب کلیم بسم اللہ الرحمن الرحیم کا مطلب کیا ہے؟ ہوا میں انگلی سے وظیفہ لکھنا{ویڈیو میں بتایا گیا ہے جو سائلہ نے بھیجی ہے} کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب ۱] اس کا مطلب ہے” اے موسی کے رب، اے مزید پڑھیں

التحیات(تشہد ) میں لفظ” السّلام” کو ملا کر پڑھنے کی صورت

فتویٰ نمبر:1067 سوال: اسلام علیکم ۔۔۔ استاد صاحب التحیات میں جب ہم ملا کے پڑھیں جیسے التحیات للہ و الصلوات والطیبات، السلام علیک۔۔۔ تو اسمیں اَلسلام کی ہمزہ کو پڑھیں گے یا پھر والطیباتُ السَّلام پڑھیں گے یعنی” ت” کو” س” سے ملا کر پڑھیں گے ؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب اصل میں”التحیات للہ و مزید پڑھیں

خواب میں امام اعظم ابو حنیفہ ؒ کو دیکھنا

امام اعظم: امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کو خواب میں دیکھنا فقہ اور علم کلام سے مناسبت کی طرف اشارہ ہے۔ کیونکہ امام اعظم مجتھد وفقیہ تھے اورعلم کلام میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔

تعارف سورۃ النازعات

اس سورت میں بھی قیامت کے مختلف احوال اور اہوال(ہولناکیوں) کا بیان ہے ،ابتداء میں اللہ نے مختلف کاموں پر مامور پانچ قسم کے فرشتوں کی قسم کھائی ہے؛ لیکن جواب قسم ذکر نہیں فرمایا ،سیاق کلام کو دیکھ کر جو جواب قسم سمجھ میں آتاہےوہ ہے لتبعثن(تمہیں قیامت کے دن ضرور زندہ کیا جائے مزید پڑھیں

موبائل فون کے احکام

اسلام میں انسانی ضرورتوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔ جس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ سخت ضرورت اور ابتلائے عام کی صورتوں میں بہت سی ناجائز باتیں بھی جائز ہوجاتی ہیں۔ موبائل فون موجودہ دنیا کی ضروری اشیاء میں داخل ہے۔ ضرورت نہ بھی ہوتی تو اسلام میں موبائل فون مزید پڑھیں

لفظ ہیلو کہنا کیسا ہے

“ہیلو” کا لفظ انگریزی زبان میں خطاب اور استقبال کرنے کے لیے اور توجہ مبذول کرانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ (دیکھئے :قومی انگریزی اردو لغت :ص 901 مقتدرہ قومی زبان پاکستان ) عام فہم زبان میں ہیلو کے معنی ہیں “سنو “۔ بعض لوگوں نے ہیلو کا معنی ” جہنمی ” وغیرہ بتایا مزید پڑھیں