لڑکی کی شادی میں لوگوں کی دعوت

سوال: کیا لڑکی کی شادی میں لوگوں کی دعوت کرنا یعنی کھانا دینا حرام ہے؟
جواب: نکاح کے موقع پر بغیر کسی جبرودباؤ کے لڑکی والوں کی طرف سے ضیافت کی گنجائش ہے. لڑکی والوں کی طرف سے دعوت طعام سنت تو نہیں ہے نہ عہد صحابہ میں اس کا رواج تھا لیکن اگر کو ئی خوشی سے کرناچاہے مہمانوں کے اکرام کے طور پر تو کر سکتا ہے-
(کتاب الفتاوی: ج4ص417

اپنا تبصرہ بھیجیں