کیا میت والے گھر تین دن تک آگ جلانا منع ہے ؟

سوال :اگر کسی کا انتقال ہوجائے تو 3 دن تک میت کے گھر میں کچھ نہیں پکتا کہتے ہیں کہ 3 دن آگ نہیں جلانی چاہیے اسکی کیا حیثیت ہے کچھ لوگوں کے نزدیک آگ جلانا حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اسلامی تعلیمات کے مطابق اہل میت کے پڑوسیوں اور رشتہ داروں کے لیے مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں حفظان صحت کے راہ نما اصول کا ذکر

آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے:کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو، بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے“ فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد سے بڑھنا، اعتدال کے خلاف کام کرنا”کھانے پینے میں بےاعتدالی اورحد سے بڑھنے کی کئی صورتیں ہیں: 1۔اتنا کھانا کہ پیٹ خراب مزید پڑھیں

اہل تشیعہ کی شادی میں شرکت

قریبی رشتے دار کے بیٹے کی شادی شیعہ لڑکی کے ساتھ ہے تو ان کی شادی میں شریک ہونا اور کھانا کھانا کیسا ہے؟ دلہن کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیاہےاور دعوت کا کھانادولہا اور دلہن دونوں کی طرف سے ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ عام حالات میں شیعہ حضرات کی دعوت مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں روزے سے متعلق احکام

• رمضان کے مہینے کے روزے رکھنا فرض ہے۔{ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ} [البقرة: 183] • روزے پچھلی امتوں پر بھی فرض رہے۔{كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ} [البقرة: 183] • رمضان میں رات کو کھانا پینا بالکل جائز ہے۔ {وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ [البقرة: 187] • روزہ نام ہے کھانے ،پینےاور ہمبستری مزید پڑھیں

اسکویڈ حلال ہے یا حرام

اسکویڈ حلال ہے یا حرام سوال:سمندری مخلوق ہے ” اسکویڈ ” کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ؟ یہ مچھلی نہیں ہے اورپاکستان کے بڑے اسٹورز میں فروخت کے لئے رکھا ہوتا ہے ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ احناف کے نزدیک سمندری حیوانات میں سے صرف مچھلی اپنی تمام اقسام کے مزید پڑھیں

فدیہ کی رقم کس مد میں دی جائے

سوال: فدیہ کی رقم سے کیا قرآن مجید خرید کر دے سکتے ہیں ؟ ہم نے سنا تھا کہ فدیہ کی رقم سے صرف کھانا ہی کھلا سکتے ہیں ،تو کیا فدیہ کی رقم سے گلدستۂ قرآن خرید کر کسی کو مالک بناکر دے سکتے ہیں ؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فدیہ مزید پڑھیں

کوکنگ وائن کا استعمال

سوال : بعض ریسٹورینٹ میں (جن کو مسلمان ہی چلا رہے ہیں)آج کل حرام مصالحہ جات اور کوکنگ وائن جیسے چیزیں استعمال ہورہی ہیں تو کیا ان ریسٹورنٹ کا کھانا کھانا جائز ہوگا یا ان کو بالکل نہیں کھایا جاے؟ تنقیح : یہ کوکنگ وائن کیا چیز ہے؟ جواب تنقیح: وائن شراب ہے کچھ کھانوں مزید پڑھیں

سینما میں چوکیدار یا کینٹین میں کام کرنا

سوال: سینما میں چوکیدار یا کینٹین میں کھانے پینے کا کام کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب اگر سینما میں چوکیداری یا کینٹین میں کھانے پینے کے کام کے دوران براہ راست سینما سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کی دیگر خرافات یا میوزک وغیرہ سے واسطہ پڑتا ہے تو پھر مزید پڑھیں

میت والے گھر کھانا کھانے کا حکم

سوال:جب اپنی قریبی فوتگی ھو جائے مثلا خالہ ماموں چچا وغیرہ یا ان کے گھر تو مجبورا وھاں دور ھیں تو 3 دن وھاں ٹہرنا پڑتا تو ظاھر ھے کھانا وغیرہ کھانا مجبوری ھوتی ھے لیکن اگر گھر قریب ھو تو بھی رات تک ٹھیرنا پڑتا تو کیا وھاں ان 3 دنوں میں کھانا وغیرہ مزید پڑھیں