مسواک کے فوائد

 سوال : مسواک کے فائدے کیا ہیں ؟

جواب : مسواک کے فائدے ہیں۔

1۔ نظر  تیز ہوتی ہے   2۔منہ کو صاف کرتی ہے 3۔ رب کو راضی کرتی ہے 4۔دانتوں کو سفید کرتی ہے ۔ 5۔کھانے کو ہضم کرتی ہے۔  6۔بلغم  کو کاٹتی ہے۔ 7۔ شیطان کو ناراض کرتی ہے۔ 8۔نیکیاں بڑھاتی ہے۔

 “ویحدالبصر،مطھر الفم۔مرضاۃ اللرب ،بیض الاسناد، یضم الطعام ، ویقطع البلغم ،یسخط  الشیطان ،ویزید فی الحسنات۔ (ردا لمختار :1/85)

اپنا تبصرہ بھیجیں