عیدین سے متعلق احکام قسط 1 عیدین کی راتوں کی فضیلت حدیث میں ہے جو شخص عیدین (عید الفطر، عید الاضحی) کی رات جاگا (عبادت کی) اس کا دل اس دن مردہ نہ ہوگا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے یعنی جس دن لوگ قیامت کی سختیوں سے پریشان ہوں گے اس دن وہ مزید پڑھیں
زمرہ: مسواک
جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ
جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ 1-ہر مسلمان کو چاہیے کہ جمعہ کا اہتمام جمعرات سے کرے، جمعرات کے دن عصر کے بعد استغفار وغیرہ زیادہ کرے اور اپنے پہننے کے کپڑے صاف کرکے رکھے اور اگر خوشبو گھر میں نہ ہو اور ممکن ہو تو جمعرات کو ہی اس کا انتظام مزید پڑھیں
مسواک کی سنتیں
سوال: مسواک کی سنتیں بتا دیجیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مسواک کی سنتیں مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ مسواک پکڑنے کا طریقہ یہ ہے کہ انگوٹھے اور چھنگلی (سب سے چھوٹی انگلی) کو مسواک کے نیچے اور دیگر انگلیوں کو مسواک کے اوپر رکھا جائے۔ 2۔مسواک کو دائیں ہاتھ سے پکڑنا اور دانتوں کو دائیں طرف مزید پڑھیں
مسواک نہ ہو تو کیا کرنا چاہیے؟
سوال:اگر کسی نماز میں مسواک ساتھ نہ ہو تو اس کی جگہ کیا عمل کیا جائے جو مسواک کےقائم مقام ہو جائے،یا صرف کلی کرنا کافی ہے؟ سائل:عمار خان ﷽ الجواب حامداً و مصلیاً اگر مسواک ساتھ نہ ہو تو انگلی اسکے قائم مقام ہو جائے گی جیسا کہ حدیث شریف میں آیا ہے۔ مزید پڑھیں
وضو میں انگلیوں کاخلال سنت ہے
وضو میں انگلیوں کاخلال سنتِ مؤکدہ ہے بالاتفاق لیکن اگرانگلیاں ملی ہوئی ہوں تو فرض ہوگا۔
داڑھی کاخلال کرنے کاطریقہ
اس کے دو طریقے ہیں: (1).اپنی ہتھیلی کی پشت گردن پر رکھے اور ہاتھ کی پشت کو گردن سے یعنی نچلی طرف سے باہر لائے اس طرح کہ ہتھیلی کا رخ نیچے کی طرف ہوگااور پشت کا رخ اوپر کی طرف، یہ طریقہ” منح الغفار” میں علامہ تمرتاشی نے ذکر فرمایاہے۔ (2). علامہ شامہ نے مزید پڑھیں
داڑھی کاخلال کب کرے؟
چہرے کو تین بار دھونے کے بعد خلال کرناسنت ہے۔
داڑھی کاخلال صرف جائز ہے یاسنت؟
امام ابو یوسف کےنزدیک داڑھی کا خلال سنت ہے ، طرفین کے نزدیک جائز اور افضل عمل ہے سنت نہیں ہے۔ علامہ شامی نے امام ابو یوسف کے قول کو مفتی بہ قراردیاہے۔یاد رہےکہ اگر ہلکی داڑھی ہو تو بالاتفاق جلد تک پانی پہنچاناضروری ہے۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 117) مزید پڑھیں
مسواک کرتے ہوئے کیا انگلی بھی داخل کرے؟
بہتر یہ ہے کہ انگلی سے بھی صاف کرے کیونکہ انگلی سے مسواک اور کھانے وغیرہ کے ذرات نکل جاتے ہیں جومسواک سے نہیں نکل پاتے۔
کلی اور استنشاق کی اہمیت
کسی کے پاس اتنا پانی ہے کہ ہر عضو تین تین بار دھوئے تو مضمضہ و استنشاق نہیں کرسکے گا تو ہر عضو کو ایک ایک بار دھوئے اور مضمضہ و استنشاق کرے کیونکہ آپ نے مضمضہ و استنشاق کبھی نہیں چھوڑا جب کہ ایک ایک بار اعضاء دھونا آپ سے ثابت ہے۔ یہ مزید پڑھیں