محرم میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:428

سوال: محرم  میں شادی  بیاہ  کرنے کا کیا حکم ہے ؟

 جواب ؛  شریعت  میں کوئی مہینے   ایسے نہیں جس میں شادی  سے منع  کیاگیا ہے  اس مہینے  میں شادی  نہ کرنا اس عقیدہ  سے کہ یہ  مہینے  منحوس ہے اسلام اس نظریہ کا قائل  نہیں محرم میں  نکاح کرنا جائز ہے  ۔ ( آپ کے مسائل اور ان کا حل  51/320)

اپنا تبصرہ بھیجیں