شوہر حقوق زوجیت ادا نہ کرے تو بیوی کے لیے خلع کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ 1۔مجھے خلع کے متعلق پوچھنا ہے ،میری شادی کو تین ماہ ہوئے ہیں ۔میرے شوہر کی سابقہ بیوی سے ایک بیٹی بھی ہے ،لیکن میرے شوہر مجھے میرا حق زوجیت نہیں دیتے ۔شادی کے بعد صرف ایک بار ہی صحیح سے ہوپایا ہے ،یا تو سو جاتے ہیں یا کہتے مزید پڑھیں

اپارٹمنٹ کی خریداری

فتویٰ نمبر:636 سوال: یہ ہے کہ اپارٹمنٹ خریدتے ہوئے میں نے بروکرکو ’’ٹوکن‘‘لینے کے لیے فی اپارٹمنٹ 500,000 روپے کی ادائیگی کی تھی جس کی وجہ سے مجھے اس بات کی اجازت مل گئی تھی کہ میں’’ایمار‘‘ میں اپنے لیے کوئی اپارٹمنٹ بک کرا سکوں یا پسند کر سکوں۔ کیا میں اس رقم کو بھی نئے مزید پڑھیں

سُورت ” هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ ” کی فضیلت

حضرت نعمان بن بشير رضی الله عنه سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم جمعہ اور عیدین کی نماز میں سبح اسم ربك الأعلى اور هل اتاك حديث الغاشية پڑهتے تهے . فرمایا کہ اگر عید اور جمعہ ایک دن میں جمع ہوجاتے تو تب بهی آپ ان دونوں نمازوں میں مزید پڑھیں

محرم میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:428 سوال: محرم  میں شادی  بیاہ  کرنے کا کیا حکم ہے ؟  جواب ؛  شریعت  میں کوئی مہینے   ایسے نہیں جس میں شادی  سے منع  کیاگیا ہے  اس مہینے  میں شادی  نہ کرنا اس عقیدہ  سے کہ یہ  مہینے  منحوس ہے اسلام اس نظریہ کا قائل  نہیں محرم میں  نکاح کرنا جائز ہے  ۔ مزید پڑھیں