نماز کے لیے جگہ ناپاک تھی بعد میں علم ہوا

سوال:   اگر ایک  شخص  نے ایک جگہ   نماز پڑھی وہ ناپاک  تھی اسکو علم  نہ تھا نماز  ہوگی یا نہیں ؟

فتویٰ نمبر:55

 جواب:  اگر   جگہ   کے ناپاک   ہونے کا علم   نہیں  تھا اور نماز  پڑھ لی تو نماز ہوگئی  لوٹانے کی ضرورت  نہیں۔  ( بحوالہ  بہشتی زیور )

اپنا تبصرہ بھیجیں