زخم کے خون سے روزے کاحکم

سوال: روزے کی حالت میں اگر خون نکل جائے تو کیا روزے پراثرپڑتا ہے؟ مذکورہ خاتون کو آنتوں میں زخم اور قبض کا مسئلہ ہے اور اسی وجہ سے خون نکلا۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ روزے کی حالت میں خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا بلکہ منہ یا ناک وغیرہ کے راستے مزید پڑھیں

تیل کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال :اگر تیل ناپاک ہوجائے تو اسے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب :تیل جب ناپاک ہو جائے تو اس کے پاک کرنے کے دو طریقے ہیں: 1.جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے، جب پانی جل جائے تو پھر دوبارہ پانی ڈال کر پکایا جائے، مزید پڑھیں

مچھلی کا خون پاک ہے یا ناپاک؟

سوال :مچھلی کا خون پاک ہے یاناپاک؟ جواب:واضح رہے کہ خون کی علامت یہ ہے کہ جب سوکھتا ہے تو وہ سیاہ پڑجاتا ہے اور مچھلی سے نکلنے والی رطوبت سوکھنے کے بعد سیاہ نہیں پڑتی بلکہ سفید ہوجاتی ہے،نیزخون والے جانور پانی میں نہیں رہ سکتے،ان وجوہات کی بنا پر مچھلی کی سرخ رطوبت مزید پڑھیں

کوا کھانے کا حکم

سوال: باجی چیل اور کوا کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ہے ہمارے شہر کا کوا کیا ہے(حلال یا حرام) گندی صاف دونوں چیزیں کھاتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو کوا صرف دانہ کھاتا ہے اس کی بیٹ پاک ہے اور جو کوا صرف گندگی کھاتا ہے اس کی بیٹ نجاست خفیفہ کے حکم مزید پڑھیں

آٹومیٹک مشین میں کپڑے دھونے کاحکم

سوال:یہ معلوم کرنا ہے کہ آٹومیٹک مشین میں دھونے سے کپڑے پاک نہیں ہوتے؟  جواب:آٹومیٹک واشنگ مشین خود ہی پانی لے کر کپڑے اچھی طرح کھنگالتی ہے اور کئی بار صاف پانی لے کر انہیں کئی بار ملتی اور صاف کرتی ہے؛ لہذا اس صورت میں اگر ناپاک کپڑے یا ناپاک اور پاک کپڑے ایک مزید پڑھیں

 نفل نماز میں متعدد نیت کرنا

فتویٰ نمبر:4080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا نفل نماز میں بہت ساری نفل نمازوں کی نیت کر لینی چاہئے، جیسا کہ میں نے تہجد کی نیت کےساتھ دل میں صلوۃ الحاجات، صلوة التوبۃ اور صلوۃ الشکر کی نیت کی، تو کیا ایسے صحیح ہے. ورنہ طریقہ بتا دیں والسلام الجواب حامداو مصليا اگر دو نفل مزید پڑھیں

بلی کو مارنے کا حکم

سوال: اگر بلی کا گھر میں  بہت آناجانا ہواور وہ کبھی کپڑے اور کبھی جگہ ناپاک کردے اور بلی کو مارنے کا حکم نہیں ہے اس صورت میں کیاکیاجائے ؟ الجواب حامدا و مصلیا سوال میں کسی بھی حالت میں بلیوں کو نہ مارنے کے حوالے سے جو بات ذکر کی گئی ہے وہ درست مزید پڑھیں

نماز کے لیے جگہ ناپاک تھی بعد میں علم ہوا

سوال:   اگر ایک  شخص  نے ایک جگہ   نماز پڑھی وہ ناپاک  تھی اسکو علم  نہ تھا نماز  ہوگی یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:55  جواب:  اگر   جگہ   کے ناپاک   ہونے کا علم   نہیں  تھا اور نماز  پڑھ لی تو نماز ہوگئی  لوٹانے کی ضرورت  نہیں۔  ( بحوالہ  بہشتی زیور )