شیر خوار بچے کو کوئی چیز چبا کر کھلانا 

فتویٰ نمبر:814

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا منہ سے نکلی ہوئی چیز یا چبائی ہوئی چیز بچے کو دے سکتے ہیں؟

والسلام

الجواب حامدۃو مصلية

جی ہاں! بچے کو کوئی پاک چیزچبا کر کھلانا جائز ہے۔

و اللہ سبحانہ اعلم

بقلم : بنت ممتاز عفی عنھا

قمری تاریخ:14 ذی الحجہ ،1439ھ

عیسوی تاریخ:26 اگست،2018

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں