تکلیف اور نقصان کے خطرہ سے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق منعِ حمل کا حکم

سوال:میرے پانچ بچے ہیں پہلا بچہ جب ہوا تو نو ماہ کوئی بات نہیں تھی لیکن وقت پر بچہ کی پیدائش میں مشکلات ہوئیں اور آپریشن کرنا پڑا پھر اللہ نے تین بچے دیئے جو نارمل طریقہ پر ہوئے اس کے بعد دو حمل ضائع ہوئے اور پھر اللہ تعالیٰ نے ایک بچہ دیا تو اس کے دوران کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا  ڈاکٹر نے آپریشن کا کہہ دیا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے یہ نارمل طریقہ پر دے دیا ۔

جواب :مگر اس بچے کی پیدائش کے بعد ڈاکٹر نے تنبیہ کی کہ اب اگر آپ کے بچے پیدا ہوں گے تو نقصان کا خطرہ ہے کیونکہ آپ کی بچہ دانی  کمزور ہو چکی ہے اس لئے آپ پابندی کریں تقریبا ً دس بارہ سال سے ہم پابندی کر رہے ہیں لیکن ہم اس بات سے مطمئن نہیں  ہیں اور ہمیں یہ احساس رہتا ہے کہ ہم گناہ کر رہے ہیں ۔ میری عمر ۴۸سال ہے اور میرے شوہر کی عمر ۵۶ سال ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں