عنوان:کتاب الطہارۃ موضوع: ٹشو پیپر ڈھیلے کا قائم مقام السلام علیکم ورحمۃاللہ اللہ وبرکاتہ! سوال: کيا ٹشو ڈھيلے کا قائم مقام ھے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ استنجا کرنے کا افضل طریقہ یہ ہے کہ پیشاب سے فارغ ہونے کے بعد مٹی کے پاک ڈھیلے سے مخرج کو صاف کرکے پانی سے دھو … Read more
زمرہ: فقہی مسائل
جیلاٹن ملی دوا کا حکم
سوال : مجھے مائگرین سر درد کے لیے 80 ملی گرام پروپرانولول دی ہے جس میں جیلٹن ہے۔ یہ دوائی سارا دن آہستہ آہستہ بدن میں شامل ہو کر اثر کرتی رہتی ہے۔ بار بار نہیں لینی پڑتی۔ پاکستان میں indrol کے نام اس کی قسم ملتی ہے جو فورا خون میں شامل ہوجاتی ہے … Read more
حیض روکنے کی دوا کھانا
فتویٰ نمبر:5061 سوال: باجی کیا رمضان کے روزے مکمل کرنے کے لے کوئی دوائی کھا سکتے ھین کے درمیان مین حیض نہ آےاور روزے مکمل ھوجائین۔ الجواب حامدا ومصلیا اگر یہ دوا طبی لحاظ سے نقصان دہ نہ ہو اور ڈاکٹر کے مشورے سے لی جائے تو اس طریقے سے حیض کا روکنا اور روزہ رکھنا … Read more
مرنے کے بعد حائضہ کا خون جاری رہنا
فتویٰ نمبر:5015 سوال: اگر کسی عورت کا انتقال حیض کی حالت میں ہو جائے تو کیا حیض رک جاتا ہے؟اگر حیض نہ رکے فوت ہونے کے 12گھنٹے بعد بھی تو کیا یہ شہادت کی نشانی ہےکیونکہ کہتے ہیں کہ شہیدکا خون بہتا رہتا ہے۔ اس بارے میں کیا کہتے ہیں آپ؟ کیونکہ ان کا خون … Read more
میت پر نوحہ کرنا
فتویٰ نمبر:4000 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! میت کے لے رونا اور نوحہ کرنا کیسا ہے اس کے متعلق رہنماٸی فرماٸیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ! کسی عزیز ، رشتہ دار کے انتقال پر رنج وغم کے باعث چلا کر اور نوحہ کے ساتھ رونا مکروہ … Read more
غرہ اور کفارہ کاحکم
فتویٰ نمبر:3081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر چار ماہ سے زیادہ کا اسقاط حمل کرایا جائے تو اس میں غرہ اور کفارہ کا کیا حکم ہے ۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا چار ماہ کے بعد جنین میں روح پڑ جاتی ہے اس کے بعد اسقاط کرنا یا کرانا ناجائز اور قتل نفس کے حکم … Read more
تین ماہ کے اسقاط کے بعد کے خون کا حکم
فتویٰ نمبر:3073 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سائلہ کا تین ماہ کا حمل ضائع ہوا ہے جس کے اعضاء بن چکے تھے۔اسقاط سے پہلے ایک دن خون آیا تو نماز پڑھنا چھوڑ دی تھی ،تو کیا اس کی قضا لوٹانی ہوگی؟ اور سائلہ کب غسل کرے گی؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا چونکہ بچے کے اعضا … Read more
کیا مسجد کی چھت پر مسجد کے امام کی رہائش گاہ بنانا جائز ہے؟
فتویٰ نمبر:3064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مسجد کی چھت پر امام مسجد کا حجرہ یا کمرہ بنا کر رہنا یا اپنی بیوی کے ہمراہ رہنا کس حد تک جائز ہوگا۔؟ جبکہ اس کا خرچہ بھی مسجد فنڈ سے جاتا ہو۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر مسجد کے ذمہ داران کی طرف سے مسجد کی تعمیر … Read more
اسقاط کے بعد استمرار کی صورت میں حیض و استحاضہ کی تعیین
فتویٰ نمبر:3062 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اس مسئلے میں رہنمائی چاہیئے ایک خاتون کو جن کا دو ماہ کا حمل تھا کہ انھوں نے تقریبا 8دسمبر کو کوئی گولی کھالی پھر ان کو مسلسل تین دن خون آیا درمیان میں پھر خون بند ہوگیا پھر 15دسمبر کو دوبارہ انھوں نے زیادہ کھائیں تو خون کے … Read more
حیض میں طلاق
فتوی ٰ نمبر:3050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر شوہر نے ایک دفعہ کہا کہ میں تم کو طلاق دیتا ہوں اور وہ حیض سے ہو تو کیا ایسے میں طلاق ہوجاتی ہے؟اور یہ کہ اگر شوہر بیوی دوبارہ رجوع کریں تو جو طلاق دی تھی وہ ختم ہوجاتی ہے یا ایک دفعہ طلاق ہوجاتی ہے؟ … Read more