تعارف سورۃ الفرقان

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی،اور اس کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات اوران کے بارے میں کفارِ مکہ کے مختلف اعتراضات کا جواب دینا ہے
*نیز اللہ تعالی نے کائنات میں انسان کے لئے جو بیشمار نعتیں پیدا فرمائی ہیں ،انہیں یاد دلاکر اللہ تعالی کی فرماں برداری ،اس کی توحید کے اقرار اور شرک سے علیحدہ گی کی طرف دعوت دی گئی ہے
*سورت کے آخر میں اللہ تعالی کے نیک بندوں کی خصوصیات بیان فرمائی گئی ہیں ،اوران کے صلے میں اللہ تعالی نے ان کے لئے آخرت میں جو اجر وثواب رکھا ہے ا س کا بیان فرمایاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں