ایک عمرہ کتنے لوگوں کے لیے کیاجاسکتا ہے؟

سوال:السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ایک عمرہ کتنے لوگوں کے لئے کیا جاسکتا ہے اور اگر کسی اور کے لیے عمرہ کریں تو ہمیں بھی عمرے کا اجر ملے گا رہنمائی فرمائیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب ایک شخص اپنے لیے عمرہ کرے اور اس کے ثواب میں اور لوگوں کو شامل کرنا چاہے تو کرسکتا مزید پڑھیں

حجر اسود کا قیامت کے روز لوگوں کے حق میں گواہی دینا

سوال: کیا یہ بات صحیح ہے کہ حجر اسود کو قیامت کے دن دو آنکھیں اور زبان دی جائے گی،جس جس نے اسے چوما ،قیامت کے دن ان کی شفاعت کرے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی مذکورہ بات حدیث مبارک سے ثابت یے،چنانچہ حدیث ملاحظہ ہو: عن ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ قال: قال مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھی جائے۔

سوال: کیا سجدہ تلاوت میں کوئی خاص دعا پڑھتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آیت سجدہ اگر فرض نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں نماز کی طرح سبحان ربی الاعلی پڑھنا چاہیے۔ اور اگر نفل نماز یا خارج نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں اختیار ہے،چاہے صرف سبحان ربی مزید پڑھیں

فوت شدہ بیٹے کے بچوں کا جائیداد میں کوئی حصہ ہے؟

سوال : یہ پوچھنا تھا کہ ایک والد حیات ہیں اور ساری جائیداد ان کے نام ہے وہ اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا فوت ہوچکا جس کی بیوہ اور بچے ہیں ،سوال پہ ہے کہ اس بیوہ اور بچوں کا جائیداد میں مزید پڑھیں

صابی کسے کہتے ہیں

سوال:سورت بقرہ آیت نمبر 62 میں صابی لوگوں کا زکر ہے یہ کون لوگ تھے انکا مذہب کیا تھا؟ جواب:(ﺻﺎﺋﺒﯿﻦ) “صابی مذہبی طورپرایک فرقہ ہے۔ﺟﯿﺴﮯ ﺯﺭﺗﺸﺖ،ﯾﻬﻮﺩ،ﻫﻨﻮﺩ ﻭ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﻭﻏﯿﺮﻫﺎ ﺟس کا  ﺫﮐﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ مرتبہ ہواہے جبکہ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﺎﺭ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ یہودﻭ ﻧﺼﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺗﺬﮐہ بھی ساتھ ہواہے۔ ﺭﺏ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﻼﻡ ﺁﻓﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺷﺎﺩ مزید پڑھیں

کیاسیّد اپنی زکوٰۃ سیّد کودےسکتےہیں؟

السلام علیکم! مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا سید اپنی زكوة سید کو دے سکتا ہے؟  ایک خاتون کا مسلئہ ہے ان کے چھوٹے بیٹے نے اپنی زكوة کی رقم والدہ کو دی جہاں مناسب سمجھیں دے دیں ان خاتون کا کہنا ہے بڑا بیٹا اپنی فیملی کے ساتھ علیحدہ رہتا ہے مزید پڑھیں

کرسمس کے موقع پہ سرخ ٹوپی پہننا

فتویٰ نمبر:4030 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ہمارے آفس کے ایک عیسائی کولیگ نے تمام اسٹاف کو کرسمس کے موقعے پر لال ٹوپی پہنائی سب نے پہن لی میں نے پہننے سے انکار کردیا اس پر وہ کہنے لگا کہ اچھا ہوا میں مسلمان نہیں ۔ آیا میرا عمل درست تھا یا مجھے بھی دیگر لوگوں مزید پڑھیں

 عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا۔

فتویٰ نمبر:4019 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا عورت گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھ سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھناجائز ہے، البتہ احادیثِ مبارکہ سے پتا چلتا ہے کہ عورت گھر کے جتنے زیادہ چھپے ہوئے حصہ میں نماز مزید پڑھیں

کسی مجنون کا اپنی بیوی کو اپنے محارم کے ساتھ تشبیہ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:1098 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال:میرے شوہر کو چوٹ لگی اور یاداشت پہ اثر پڑا گھر والوں کے نام بہن بھائیوں کے نام نہیں یاد۔ مجھے یہ معلوم نہیں کہ میرے شوہر کو معلوم ہو کہ میں ان کی بیوی ہوں، وہ مجھے باجی کہتے ہیں۔ جب بتایا جاتا ہے کہ میرا نام صائمہ مزید پڑھیں

کیاقرآن مجیدکاترجمہ پڑھ کرایصال ثواب کرسکتےہیں

فتویٰ نمبر:1088 مجھے یہ مسئلہ بتادیں کہ اگر ہم صرف قرآن پاک کا ترجمہ پڑھ کے اس کا ثواب جو لوگ فوت ہوگئے ہیں ان کو پہچاسکتے ہیں عربی نہ پڑھیں صرف ترجمہ پڑھ کے؟ الجواب باسم ملہم الصواب  وعلیکم السلام قرآن مجید چونکہ عربی زبان میں نازل ہوا ہے اور عربی میں ہی اس مزید پڑھیں