قیامت کے مختلف ناموں میں سے ایک حاقہ بھی ہے،حاقہ کے معنی ہے ثابت ہونے والی،چونکہ قیامت کے دن اللہ کے وعدے اور وعیدیں ثابت ہوں گی،اس لئے اسے حاقہ کہاجاتا ہے،اس سورت کا اصل موضوع رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کا بیان ہے،سورت کی ابتدامیں قیامت کی ہولناکیوں اور قوم ثمود ،عاد ،قوم لوط جیسی قوموں کے انجام بد کا بیان ہے،ا س کے بعد یہ سورت ان واقعات کا تذکرہ کرتی ہے جو قیامت میں رونما ہوں گے۔
(ماخوذ خلاصہ قرآن