سورۃیونس کا مرکزی موضوع اور خلاصہ مضامین

مرکزی موضوع: اس سورت کامرکزی موضوع دعوت الی اللہ ،مخالفین کو فہمائش اور تنبیہ کرنا ہے۔ خلاصہ مضامین مکہ مکرمہ میں سب سے اہم مسئلہ اسلام کے بنیادی عقائد کو ثابت کرنا تھا اس لیے اکثر مکی سورتوں میں بنیادی زور توحید ،رسالت اور آخرت کے مضامین پر دیاگیا ہے،اس سورت کے بھی مرکزی موضوعات مزید پڑھیں

سورۃ الانفال اعداد وشمار، وجہ تسمیہ اور مرکزی موضوع

سورۃ الانفال اعداد وشمار: 8 عددسورت باعتبار مصحف 88غزوہ بدر کے فورا بعد عددسورت باعتبار نزول 9 اور10 عددپارہ 75 تعدادآیات 1243 الفاظ کی تعداد 5299 حروف کی تعداد وجہ تسمیہ: انفال جمع ہے نفل ،نفل کے معنی ہیں زیادتی ۔اصطلاح میں نفل یا انفال مال غنیمت کو کہاجاتا ہے جو جہاد کے موقع پر مزید پڑھیں

سورۃ الانعام کی فضیلت ومرکزی موضوع

فضائل: 1۔متعددروایات میں یہ مضمون آیا ہے کہ سورۂ انعام مکہ معظمہ میں رات کے وقت مکمل ایک ہی دفعہ نازل ہوئی اور اس شان کے ساتھ نازل ہوئی کہ ستر ہزار فرشتے اس کے جلو میں (ہم رکاب ہوکر) تسبیح پڑھتے ہوئے آئے،بعض روایات میں ہے کہ فرشتوں کی اتنی کثیر تعداد ساتھ تھی مزید پڑھیں

ملت ابراہیمی

پہلے پارہ کے تقریباً آخر میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ ہے ،اس لیے کہ انہیں نہ صرف یہودی اور عیسائی ہی نہیں،عرب کے بت پرست بھی اپنا پیشوا مانتے تھے ،ان سب کو یاد دلایاگیا کہ وہ خالص توحید کے قائل تھے اورانہوں نے کبھی کسی قسم کی شرک کو گوارہ نہیں کیا، مزید پڑھیں

وتر کے بعد دوسجدوں کا حکم

عرض  یہ ہے کہ مندرجہ ذیل حدیث درست  ہے یا نہیں ؟ اوراس کا مقام کیا ہے ؟نیز  اس میں سجدتین  سے کیامراد  ہے  ؟ دو سجدے  یا دورکعتیں  ؟ عن النبی ﷺ انہ قال لفاطمۃ ( رضی اللہ عنہا ) مامن مومن  ولا مومنۃ یسجد بعدالوتر سجدتین  ویقول  فی سجودہ  خمس مرات  ثم یسجد مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحاقۃ

قیامت کے مختلف ناموں میں سے ایک حاقہ بھی ہے،حاقہ کے معنی ہے ثابت ہونے والی،چونکہ قیامت کے دن اللہ کے وعدے اور وعیدیں ثابت ہوں گی،اس لئے اسے حاقہ کہاجاتا ہے،اس سورت کا اصل موضوع رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کا بیان ہے،سورت کی ابتدامیں قیامت کی ہولناکیوں اور قوم ثمود مزید پڑھیں