ٹینک کے اندر چوہا گرجائے تو

سوال:  ٹینک کے اندر چوہا یا کوئی نجاست گرجائے  تو اس کو پاک کرنے کا کوئی طریقہ کیا ہے ؟

  جواب : ٹینک  کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک طرف سے پانی ڈالاجائے اور دوسری طرف موٹر لگا کے ٹینک  سے پانی نکالاجائے اس طرح یہ ماء جاری ( بہتا ہوا پانی ) کے حکم  میں ہوجائے گا اور ٹینک  پاک ہوجائے گا ۔ ( فتاویٰ عثمانی : 1/327)

اپنا تبصرہ بھیجیں