بلی اور چوہے کےبرتن کا حکم

سوال:بلی یا چوہا برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کا اور اس سالن یا دودھ کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:گھریلو جانور ،جیسے بلی یا چوہا وغیرہ کا جھوٹا مکروہ تنزیہی ہے۔ اگر یہ جانور کسی برتن، دودھ یا سالن میں منہ ڈال دیں تو اگر آدمی مال دار ہے تو مزید پڑھیں

ٹینک میں مرا ہوا چوہا ملے تو ناپاکی کا حکم کب سے لگے گا

سوال:  اگر ٹینک میں مرا ہوا چوہا ملے تو کب سے ناپاکی کا حکم لگایا جائے گا ۔؟  جواب:   اگر ٹینک میں چوہا مرا ہواپایا  تو جب تک ہمیں معلوم نہیں تھا  پانی استعمال  کرسکتے  ہیں اگر  پتہ  ہے  تو جس وقت  پتہ چلا ہے اسی وقت  سے ناپاکی  کا حکم لگایا  جائیگا ۔   ”   مزید پڑھیں

ٹینک کے اندر چوہا گرجائے تو

سوال:  ٹینک کے اندر چوہا یا کوئی نجاست گرجائے  تو اس کو پاک کرنے کا کوئی طریقہ کیا ہے ؟   جواب : ٹینک  کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک طرف سے پانی ڈالاجائے اور دوسری طرف موٹر لگا کے ٹینک  سے پانی نکالاجائے اس طرح یہ ماء جاری ( بہتا ہوا مزید پڑھیں